Best Urdu Fonts Free Download
اردو کے بہترین فونٹ
اردو زبان کی لکھائی کے لیے سب سے زیادہ فونٹ جو استعمال
کیے جاتے ہیں وہ جمیل نوری کے فونٹس ہیں۔ نیچے اردو زبان کی لکھائی کے لیے جمیل نوری کے ساتھ ساتھ اردو
کے کچھ اور بھی بہترین فونٹ دیے گئے ہیں۔
ہر فونٹ کے نیچے اس کی لکھائی کا ڈیمو بھی دکھایا گیا ہے۔ آپ کو جو فونٹ پسند آئے اس فونت کے نیچے جو لنک دیا گیا ہے۔ اس لنک کی
مدد سے آپ اپنی پسند کا فونٹ ڈانلوڈ کر لیں۔ شکریہ
جمیل نوری نستعلیق؛
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ؛
پی ایم ڈی سی سلیم قرآن نستعلیق؛
علوی نستعلیق لاہوری؛
نفیس ویب نقش نستعلیق؛








0 Comments